ملتان : شوہر نے بیوی اور 2 بچوں گولی مار کر خودکشی کرلی

10:05 PM, 5 Dec, 2024

(ویب ڈیسک ) ڈیفنس میں شوہر نے بیوی اور 2 بچوں کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

ملتان میں افسوسناک واقعہ میں   شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور 2 بچوں کو قتل کر دیا ۔  شہری معروف نے قتل کے بعد خودکشی کر لی ۔

معروف اپنی بیوی اور بچوں کے ہمراہ گاڑی پر سوار ہو کر جا رہا تھا کہ ڈی ایچ اے میں اس نے ان پر فائرنگ کر دی اور پھر خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی ۔

فائرنگ سے 33 سالہ اقرا ، 35 سالہ معروف ، پانچ سالہ علیان اور تین سالہ اریان جاں بحق ہو گئے۔

مزیدخبریں