کورونا نے مزید 53 جانیں لے لیں

06:57 AM, 5 Feb, 2021

احمد علی

پبلک نیوز: نیشنل کمانڈر آپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیئے24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے53  مریض جاں بحق ہوگئے۔

این سی او سی کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں 1302 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 32454 ہے، ملک بھر میں کورونا کے 5 لاکھ 7ہزار 502 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں

ملک میں 5 لاکھ51842 مصدقہ کورونا کیس سامنےآ چکے ہیں، ملک بھر میں کورونا سے تاحا11886 موات ہو چکی ہیں، 24 گھنٹوں میں ملک بھرمیں37020 کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔

مزیدخبریں