آرمی چیف کا مقبوضہ کشمیر کے عوام کو ان کی حقیقی جدوجہد پرسلام

07:34 AM, 5 Feb, 2021

احمد علی

بلک نیوز: آرمی چیف کا مقبوضہ کشمیر کے عوام کو ان کی حقیقی جدوجہد پرسلام، آرمی چیف نے کہا ہے کہ کشمیری بدترین ظلم، انسانی حقوق .کی خلاف ورزی اور لاک ڈاؤن برداشت کررہے ہیں، انسانی المیے کو ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو ان کی حقیقی جدوجہد پرسلام پیش کیا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے، کشمیری ظلم ، انسانی حقوق کی خلاف ورزی، لاک ڈاؤن برداشت کررہے ہیں، انسانی المیے کو ختم کرنے کا وقت ہے۔

مزیدخبریں