پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام06بجے، 5 فروری 2021

03:33 PM, 5 Feb, 2021

ارسلان شیخ

عمران خان کی مسئلہ کمشیر پر مودی حکومت کو ڈائیلاگ کی مشروط دعوت، امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، دنیا بھر کے انصاف پسند مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہیں، وزیراعظم

پی ڈٰی ایم کا یوم یکجہتی جلسہ سیاسی تنقید میں تبدیل، کس نے کہا تھا مودی الیکشن جیت کر آئے گا مسئلہ کشمیر حل ہوجائے گا، عمران خان بچپن سے ہی چندہ مانگتے آئے ہیں، استعفوں کیلئے بھی پیسے مانگ رہے ہیں، مریم نواز

موجودہ وزیر اعظم کے دور میں نہتے کمشیریوں پر تاریخی حملہ ہوا، عمران مودی ایک پیج پر ہیں، بلاول بھٹو زرداریشیخ رشید کی پی ڈی ایم کی قیادت کو مذاکرات کی دعوت، مریم کو آج ہی باہر جانے کی اجازت دے دی جائے پی ڈی ایم ختم ہوجائے گی

یوم یکجہتی پر صوبائی دارالحکومتوں میں ریلیاں، تقاریب کا انعقاد

وزیراعظم کشمیریوں کے نظرے کے محافظ ہیں، مل کر کشمیر کو آزاد کروائیں گے، وزیر داخلہ شاہ محمود قریشی

عالمی میڈیا، مبصرین کو مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت دی جائے صدر مملکت

آرمی چیف کا کشمیریوں کو ان کی حقیقی جدوجہد پر سلام، کشمیری بدترین ظلم، انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور لاک ڈاؤن برداشت کررہے ہیں

مقبوضہ کشمیر میں جلد آزادی کا سورج طلوع ہوگا، سپیکر اسمبلی پنجاب

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کی پوزیشن مستحکم، جنوبی افریقہ کے 4 وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز

پاکستان کی بلند ترین چوٹی سر کرنے کی مہم، غیر ملکی کوہ پیما برفانی شگاف میں گر کر لاپتہ

مزیدخبریں