ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کا ترجمان ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ڈی جی جینڈر نگہت صدیق کو ترجمان الیکشن کمیشن مقرر کر دیا.
واضح رہے کہ اس سے قبل سید ندیم حیدر الیکشن کمیشن کے ترجمان تعینات کئے گئے تھے۔
10:43 PM, 5 Feb, 2024