ایف آئی اے نے صارم برنی کو گرفتار کر لیا 

12:17 PM, 5 Jun, 2024

کراچی: صارم برنی کو امریکا سے واپسی سے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ 

ایف آئی اے حکام کے مطابق صارم برنی کو بچوں کی غیر قانونی خریدو فروخت کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ صارم برنی پر بچوں کی غیر قانونی ایڈاپشن کے الزامات ہیں۔ ان کو امریکی حکام کی شکایت پر گرفتارکیا گیا ہے۔ 

صارم برنی نے 30  بچے امریکا منتقل کئے۔ امریکا میں کئی بچوں کی فروخت کے الزامات ہیں۔  

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ بچوںکو جن لوگوں کے حوالے کیا گیا ان کا بھی ڈیٹا جمع کیا جا رہا ہے۔

مزیدخبریں