بلاول تم نے آکسفورڈ میں ایڈمیشن کس بنیاد پر لیا تھا؟علی امین گنڈاپور کا سوال

04:26 PM, 5 Jun, 2024

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلاول بھٹو تم ساری قوم کو بتاؤ کہ تم نے آکسفورڈ میں ایڈمیشن کس بنیاد پر لیا تھا؟

انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر انہوں نے کھاتے کھولے تو کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔

علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ وہ گورنر خیبرپختونخوا کی بات نہیں کرنا چاہتے۔ کیونکہ اس کی اوقات یہ ہے کہ وہ ہم تینوں بھائیوں سے ہارا ہوا ہے۔

مزیدخبریں