پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09 بجے،05مارچ 2021

04:10 AM, 5 Mar, 2021

احمد علی
پی ڈی ایم کا حکومت سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ، حکومت کےپاس واحدراستہ استعفیٰ اورانتخابات ہیں، جعلی اعتمادکاووٹ لینےکاوقت ختم ہوگیا، شکست کھانےکےبعدحکومت کےتمام ہتھکنڈےفضول ہیں، سابق وزرائے اعظم شاہدخاقان عباسی اور راجہ پرویزاشرف کی گرج برسوزیراعلی سندھ کی جانب سے نومنتخب سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ آج دوپہر دو بجے دیا جائے گا، پی پی کو ووٹ دینے والے شہریار اور اسلم ابڑو کو بھی دعوت دے دی گئیگیلانی صاحب ہمارے بڑے ہیں، حمایت کی ضرورت پڑی تو یوسف رضا گیلانی کے پاس دوبارہ آ جاؤں گا، ضرورت پڑی تو آصف زرداری اور مریم نواز کے پاس بھی جاؤں گا، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب زاہدزمان اخترتبدیل، متعددافسران کوایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب لگنےکی پیشکش، افسران کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب تعیناتی میں ہچکچاہٹ، اختیارات کم ہونےکیوجہ سےمتعددافسران کی جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ سےتبادلوں کی کوشش، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں کام تقریباً رک گیا، دفاتر کی کمی پہلے ہی مسئلہ تھی، ذرائعمسلم لیگ ن کا 26 مارچ کو لانگ مارچ کے آغازکااعلان، کارکنوں کو30 مارچ تک اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت، لانگ مارچ کاشیڈول جنرل کونسل کےسامنےپیش کردیاگیاکہاں اورکس مقام پرکوتاہی ہوئی تحقیقات کرناضروری ہے، بائیوسیکیورببل سےفائدہ اٹھانےکیلئےڈسپلن لازمی ہے، ہمارامقصدغیرملکی کھلاڑیوں کی بحفاظت واپسی ہے، پی ایس ایل ملتوی ہونے کے بعد وسیم خان کی میڈی بریفنگ
مزیدخبریں