وزیراعظم کیخلاف کس کے کہنے پر فیصلے ہو رہے ہیں؟
07:14 PM, 5 Mar, 2021
اسلام آباد (پبلک نیوز) وزیراعظم عمران خان کے خلاف کس کے کہنے پر فیصلے ہو رہے ہیں، معید پیرزادہ نے پول کھول دیا۔پبلک نیوز کے ٹاک شو انسائٹ ود فواد خورشید میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان سمیت سبھی اس بات سے واقف ہیں سیاست میں پیسہ چلتا ہے۔ الیکشن کمیشن نے معلوم ہونے کے باجود سب کچھ ہونے دیا۔ یہی وجہ ہے کہ وزیر اعظم نے پارلیمان میں اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا۔مزید گفتگو اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں