پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹا گرام سروسز بحال ہونا شروع

08:53 PM, 5 Mar, 2024

notype

(ویب ڈیسک ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹا گرام سروسز معطل ہونے کے بعد بحال ہونا شروع  ہوگئیں ۔

دنیا بھر میں  معروف سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز معطل ہونے کے بعد بحال ہونا شروع ہوگئیں ہیں ۔

اس سے قبل  فیس بک سے تمام صارفین کی آئی ڈیز خود بخود  لاگ آؤٹ ہوگئیں تھیں  ، کسی صارف کا اکاؤنٹ لاگ ان نہیں ہور ہا تھا۔

  فیس بک صارفین کو سیشن  ایکسپائر کو نوٹس موصول ہو ا تھا۔

مزیدخبریں