انٹربینک میں ڈالرسستا

12:55 PM, 5 May, 2021

حسان عبداللہ

کراچی(پبلک نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کی کمی ہوئی ہے.

انٹربینک میں  میں آج کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 153 روپے 4 ہے جبکہ گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں1  امریکی ڈالر کی قدر 153 روپے 24 پیسے تھی۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوکر 153روپے60 پیسے ہے جبکہ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 153 روپے 80 پیسے تھی۔

مزیدخبریں