لاہور:انتظامیہ کی جانب سےاسموگ کےخاتمےکےلئےمہم

02:01 PM, 5 Nov, 2022

احمد علی
لاہورمیں انتظامیہ کی جانب سے اسموگ کے خاتمے کے لئے مہم جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے20ستمبر سے4نومبرکےدوران انسداداسموگ آپریشن کی رپورٹ جاری کردی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق شہرمیں ایک ہزار231 فیکٹریوں کا معائنہ کیا گیا ہے،461صنعتی یونٹس کونوٹس دیاگیا ہے،اس کے علاوہ کئی یونٹ مالکان کو52 لاکھ کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے،158شہرمیں اینٹوں کے بھٹوں کی چیکنگ کی گئی ہے اور3بھٹہ مالکان کےخلاف مقدمات درج کئےگئے ہیں۔
مزیدخبریں