پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 3 بجے،05 اکتوبر 2021

10:06 AM, 5 Oct, 2021

حسان عبداللہ
ملک میں صاف شفاف الیکشن ہونےچاہئیں الیکشن پر تحفظات تھے پھر بھی کالی پٹی باندھ کرپارلیمنٹ میں گئے،حمزہ شہبازکاکہناہےکہ سیاسی جماعتیں مل کرملک کی سمت متعین کریں، شہبازشریف نےکہاتھا آئیں مل کرمیثاق جمہوریت پربات کریں،ہم نےلوڈشیڈنگ کاخاتمہ کیا،اس حکومت نےپھرسے لوڈشیڈنگ شروع کر دی کمانڈررائل سعودی نیول فورسز وائس ایڈمرل فہد بن عبداللہ کانیول ہیڈکوارٹرزاسلام آبادکا دورہ،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا،نیول چیف ایڈمرل امجدخان نیازی سےملاقات میں میری ٹائم سکیورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال،معزز مہمان نےخطےمیں بحری سکیورٹی اور استحکام بارے پاک بحریہ کی کاوشوں کو سراہا سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا پنڈورا پیپرز میں شامل تمام افراد کے خلاف کارراوئی کا مطالبہ،کہا ن لیگ اور حکومتی اراکین کے لئے الگ الگ قانون ہے،پانامہ پیپرز کے بعد نوازشریف کے خلاف جو رویہ اپنایا گیا،وہی آج بھی لاگو کیا جائے،کہا چئیرمین نیب کی مدت میں توسیع کے لئے حکومت آرڈیننس لانے کو تیار بیٹھی ہے الیکشن کمیشن میں اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت،سیکرٹری داخلہ کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت اسلام آباد کے بلدیاتی اداروں کو مزید اختیارات دینے کے لیے نیا قانون بنا رہی ہے،6 ماہ میں انتخابات ممکن ہیں،الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
مزیدخبریں