اسرائیل کےہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،بمباری سے مزید 29 شہید

09:46 AM, 5 Oct, 2024

ویب ڈیسک: اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رہی۔

تفصیلات کے مطابق غزہ میں صیہونی بمباری سے مزید 29 فلسطینی شہید ہوگئے، بوریج میں فضائی حملے کے دوران 5 فلسطینی بچے شہید ہوگئے، تلکریم میں شہید ہونے والے 18 فلسطینیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شہدا کی مجموعی تعداد 41 ہزار 788 ہوگئی۔

مزیدخبریں