پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کی ایک اور بڑی کامیابی

06:36 PM, 5 Oct, 2024

ویب ڈیسک:100 بہترین باکسرز میں شمار ہونے کا عزم شہیر آفریدی نے ایک بار پھر ملک کا نام روشن کردیا، اپنےانٹرنیشنل باکسنگ فائٹ میں حریف کو ناک آوٹ کردیا۔

تفصیلات کےمطابق سندھ پولیس کے کمانڈو پروفیشنل باکسر شہیر آفریدی نے اپنے تینوں انٹرنیشنل باکسنگ ٹائٹلز کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگئے، شہیر آفریدی نے جنوبی افریقی حریف پیٹرک آلوٹے کو پانچویں رائونڈ میں ناک آئوٹ کردیا۔

مزیدخبریں