پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،5ستمبر2021

01:10 PM, 5 Sep, 2021

شازیہ بشیر
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز سمیت آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2021 کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان پیر کوکیا جائے گا پبلک نیوز کورونا ویکسینیشن ٹیم حوالات میں بند۔ پولیس کی نئی منطق، چوکی انچارج طیب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسینیشن کا ڈارمہ ختم کرو کورونا وبا کے دوران سکول ایجوکیشن نے بھی قومی خزانے پر خوب ہاتھ صاف کئے وزیراعظم عمران خان اور ابوظہبی کے ولی عہدشیخ محمد بن زید النہیان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہےجس میں‌دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا پبلک نیوز) 16 سالہ حواء کی بیٹی کیساتھ 3 افراد کی اجتماعی زیادتی، لڑکی جان بحق۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے نوٹس پر پولیس کا فوری ایکشن۔ مرکزی ملزم گرفتار
مزیدخبریں