پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12بجے،7اگست2021
07:10 PM, 6 Aug, 2021
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی گاڑی کے قریب فائرنگ، صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی جاں بحق ہو گئے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے عون چوہدری کی ملاقات، عون چوہدری کو سپیشل کوآرڈینیٹر برائے سیاسی امور کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے خلاف درخواست پر سیکرٹری وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اکیسویں صدی میں لوگوں کا ذریعہ معاش سوشل میڈیا سے جڑا ہے یوٹیوب دنیا کی مقبول ویڈیو شیئر اور سٹریمنگ ویب سائٹ ہے۔ یوٹیوب پر ایک ہزار سبسکرائبر کا سنگ میل مونٹائزیشن کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔ عموماً صارفین یہ نمبر پورا کر لیتے ہیں مگر مونٹائزیشن کا معاملہ پھر بھی لٹکا رہ جاتا ہے ڈیسک) کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کا آغاز، مظفر آباد سٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد، افتتاحی میں میچ میر پور رائلز اور راولا کوٹ ہاکس میں شاندار ٹاکرا