کراچی میں ڈی سی کی ہدایت پر غیر قانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن، فارم ہاؤس سیاسی، مذہبی شخصیات اور پولیس افسروں کی ملکیت ہیں، آپریشن 30 سالہ منسوخ زمینوں پر کیا جا رہا ہے، آپریشن کے دوران پولیس سمیت دیگر اہلکار موجود، آپریشن ایک ہفتہ تک جاری رہے گا
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے گورنر چوہدری سرور کی ملاقات، سینیٹ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال، اپوزیشن کو ہر محاز پر شکست دیں گے، وزیراعلیٰ اتحادیوں کیساتھ ملکر سینیٹ انتخابات میں مخالفین کو سر پرائز دیں گے، چوہدری محمد سرور
وزیراعظم عمران خان سے پارلیمنٹیرنز کی ملاقات، حلقوں میں موجود عوامی مسائل کے حل بارے گفتگو، وزیراعظم کی سوات موٹروے منصوبے سمیت دیگر اہم پراجیکٹ مکمل کرنے کی یقین دہانی، وزیراعظم نے جلد نوٹیفیکیشن جاری کرنے کی بھی ہدایت کردی
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا نیویارک میں منعقدہ جموں وکشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ کے سفراء اجلاس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب، آزادی کا حق مانگنے والے کشمیریوں کو جسمانی، سیاسی اور نفسیاتی طورپر کچلنے کے لئے ایک ظالمانہ مہم پوری شدت سے جاری ہے، وزیر خارجہ
پیپلزپارٹی نے 26 مارچ کو دھرنا دینے کا اعلان کردیا، لانگ مارچ کے دوران اسلام آباد میں پڑاؤ کریں گے جبکہ فیض آباد میں ایک، دو دن بیٹھیں گے، قمر زمان کائرہ
پاکستان کے دل لاہور کی صفائی کیلئے نئی حکمت عملی تیار