مریم نواز کا صوابدیدی فنڈ 2 ارب سے بڑھا کر 5 ارب کردیا گیا

01:22 PM, 6 Jun, 2024

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا صوابدیدی فنڈ 2 ارب سے بڑھا کر 5 ارب روپے کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے صوابدیدی فنڈ میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے مالی سال میں وزیراعلیٰ کیلئے 5 ارب روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔ 

بتایا گیا ہے کہ وزیراعلٰی اپنی مرضی کے مطابق اس فنڈ سے کسی کو بھی پیسے دے سکتی ہیں۔

مزیدخبریں