بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

09:51 PM, 6 Jun, 2024

(ویب ڈیسک ) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم   ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور ورلڈ کلاس بلے باز بابر اعظم نے اپنے کیرئیر کا ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ بابر اعظم نے بھارتی کھلاڑی   ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ کر انہیں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

  ویرات کوہلی نے 110 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اننگز میں 4038 رنز بنائے ہیں ۔ بابر اعظمم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کے کیرئیر کی 113 ویں اننگز میں کوہلی کو پیچھے چھوڑا ہے۔

مزیدخبریں