وزیر اعظم کو دو کون سے پی ٹی آئی ارکان نے ووٹ نہ دیا؟

08:49 AM, 6 Mar, 2021

شازیہ بشیر

اسلام آباد (پبلک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (حکومت) کے دو ارکان ووٹنگ میں حصہ نہیں لے سکتے۔

سابق وفاقی وزیر برائے آبی فیصل واوڈا نے اپنے قومی اسمبلی کے رکن ہونے سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کے باعث ووٹ نہیں ڈال سکتے۔ جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اجلاس کی صدارت کرنے کے باعث ووٹ نہیں ڈال سکتے۔

مزیدخبریں