پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،6مئی2021

01:24 PM, 6 May, 2021

شازیہ بشیر

رمضان المبارک کے دو عشرے مکمل ہو چکے ہیں، عید کی آمد قریب ہے۔ سبھی لوگوں کی نظریں عید کے چاند پر جمی ہوئی ہیں۔ اس مشکل کو محکمہ موسمیات نے حل کر دیا ہے

تیز بارش کا سلسلہ جاری، بارکھان اور مضافات کے علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی جس سے مرچ اور کپاس کی تازہ کاشت جانے والی فصل کو نقصان پہنچا۔ تیز بارش سے بارانی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے

کمشنر لاہور ڈویژن کیپٹن (ر) محمد عثمان کا کاروباری افراد کی سہولت کے لیے بڑا فیصلہ، کمشنر لاہور کی جانب سے کاروبای افراد کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے

سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ سندھ میؒں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات پر فوری طور پر کنٹرول کیا جائے جبکہ سیکٹری بلدیات کا کہنا ہے کہ کتوں کو کاٹنے سے کوئی نہیں روک سکتا

نیوز)مسلم لیگ(ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آر او نے فارم 46 نہیں دیا ٗالیکشن کمیشن کو درخواست بھی دی تھی کے فارم 46 درکار ہیں ٗبیلٹ باکس گنتی نہیں کرنے دئیے ٗاستعمال شدہ بیلٹ باکس نہیں دکھائے ٗدستخط نہیں دکھاۓ گئے

مزیدخبریں