جماعت اسلامی کی خواتین کا مریم نواز کو میک اپ چھوڑ کر سادگی اپنانے کا مشورہ

12:29 PM, 6 May, 2024

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی کی خواتین کا مریم نواز کو میک اپ چھوڑ کر سادگی اپنانے کا مشورہ دے دیا۔

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کا حکومت پنجاب موسیقی کے مقابلےمنعقد کروانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ لاہور پریس کلب کے باہر جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے موسیقی کے خلاف بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، احتجاجی مظاہرہ میں حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کہ گئی۔ 

اس موقع پر جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے پنجاب حکومت کی جانب سے موسیقی کے پروگرام بند نہ کرنے پر الحمرا آرٹ کونسل سمیت دیگر مقامات پر خواتین کے مظاہرہ کا اعلان بھی کر دیا۔

مزیدخبریں