وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم پر پابندی عائد کردی

02:04 PM, 6 Oct, 2024

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ ( پی ٹی ایم) پر پابندی عائد کردی۔

وزارت داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی ایم ملک دشمن بیانیہ اور انارکی پھیلانے میں ملوث ہے، ٹھوس شواہد کی روشنی میں پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا۔ 

مزیدخبریں