یونیورسٹی آف لاہور کے بانی ایم اے روف انتقال  کرگئے

03:20 PM, 6 Sep, 2024

 ویب ڈیسک: یونیورسٹی آف لاہور کے پیٹرن ان چیف اور جہان پاکستان اخبار کے پرنٹر پبلشر جناب ایم اے روف صاحب انتقال  کرگئے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف لاہور کے پیٹرن ان چیف اور جہان پاکستان اخبار کے پرنٹر پبلشر جناب ایم اے روف صاحب انتقال کرگئے ہیں ، انا للہ وانا الیہ راجعون۔

 انکی نماز جنازہ اج بعد نماز مغرب یونیورسٹی آف لاہور ڈیفنس روڈ آف رائے ونڈ روڈ لاہور میں ادا کی جائے گی۔

مزیدخبریں