لاہور سے سکردو کے لیے پروازوں کا آغاز

12:12 PM, 7 Apr, 2021

شازیہ بشیر

سکردو (پبلک نیوز) لاہور سے سکردو کے لیے پروازوں کا آغاز ہوگیا۔ قومی آئیر لائن کی پہلی پرواز سیاحوں کو لے سکردو پہنچی۔ کمشنر بلتستان ڈویژن نے ایئر پورٹ پر سیاحوں کا استقبال کیا۔

سیاحوں کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کا کہ اس ایئر سروس سے سیاحت کو فروغ ملے گا۔ لاہور کے سیاحوں کے لیے یہ بہترین سفری سہولت ہے۔

مزیدخبریں