پاکستان روس کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے: آرمی چیف

12:32 PM, 7 Apr, 2021

شازیہ بشیر

اسلام آباد ( پبلک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ دوطرفہ دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا خواہشمند ہے۔ پاکستان ایسے تمام اقدامات کا خیر مقدم کرتا ہے جو افغانستان میں امن و استحکام کے لئے ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن و استحکام اک پورے خطے کو فائدہ ہو گا۔ پاکستان کے کسی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں۔ خودمختاری، مساوات اور مشترکہ ترقی پر مبنی علاقائی تعاون کے فریم ورک کیلئے کام کرتے رہیں گے۔

مزیدخبریں