راشد لنگڑیال چیئرمین ایف بی آر تعینات

07:00 PM, 7 Aug, 2024

(ویب ڈیسک ) راشد لنگڑیال چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر)  تعینات کردیا گیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا  ہے۔

واضح رہے کہ گریڈ 21 کے راشد لنگڑیال  سیکریٹری پاور تعینات تھے۔

مزیدخبریں