پبلک نیوز ہیڈلائنز، دوپہر 12 بجے، 7 فروری 2021

07:19 AM, 7 Feb, 2021

شازیہ بشیر

مارچ میں دھرنا ہوگا، پی پی اور ن لیگ سب کا دھرنے پر اتفاق ہوچکا ہے، مولانا فضل الرحمان

26 مارچ کے بعد 27 مارچ ہوگا اور کچھ نہیں ہوگا، گورنر پنجاب

خیبر پختنواہ مین ایک اور ڈاکٹر کورونا سے شہید، خیبر پختنواہ میں کورونا سے شہید ہونے والے ڈاکٹرز کی تعداد 45 ہوگئی۔

راجن پور کی ترقی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم اقدام، اربوں روپے کے پیکیج کا اعلان۔

پاکستان سب سے زیادہ عالمی بنک کا مقروض 15 ماہ میں قرضہ 6 ارب ہوگیا۔

بھارت کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کو تحفظ دے، افغانستان سے فوج کا انخلا ایک دم نہیں ہوسکتا، امریکی محکمہ خارجہ

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو جنوبی افریقا پر 280 رنز کی برتری، 2 وکٹیں باقی، پہلی اننگز کی طرح دوسری اننگز میں بھی پاکستان کے ابتدائی بلے باز ناکام ثابت ہوئے

مزیدخبریں