پبلک نیوز ہیڈ لائنز،رات 09بجے،7فروری 2021

04:31 PM, 7 Feb, 2021

ملک سلطان

سینیٹ الیکشن کےمعاملے کو مذاق بنادیا گیا، صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے، مولانا فضل الرحمان

کارسرکار میں مداخلت حلیم عادل شیخ کو مہنگی پڑگئی،سرکاری ملازمین پر حملے پر دو مقدمات درج، 320ساتھی بھی نامزد

دہشتگردی کیخلاف پاکستانی کاوشوں کا عالمی سطح پر اعتراف، اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم کے رپورٹ میں بڑےانکشافات

بھارت افغانستان سے پاکستان کیخلاف سازش کر رہا ہے، مشیر قومی سلامتی معید یوسف

ساجدسدپارہ نےوالد کے زندہ بچنے کی امیدچھوڑدی،کہتے ہیں 3دن بعد8ہزارفٹ کی بلندی پر کسی کابچناناممکن ہے

لاہورپولیس نے پتنگ بازوں کو پکڑنے کے لئے ڈرون کی مدد حاصل کرلی

نامور شاعر صوفی تبسم کوجہانِ فانی سے کوچ کیے 43 برس بیت گئے

چٹاگانگ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو دھول چٹادی، کئی ریکارڈ پاش پاش

مزیدخبریں