ویب ڈیسک: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو غیرآئینی قرار دینے کیلئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی چیمبر اپیل سماعت کیلئےمقرر کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس امین الدین خان 10 جولائی کو ان چیمبر اپیل پر سماعت کریں گے۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف چیمبر اپیل دائر کر رکھی ہے۔