گلگت: شہر میں پانی کی قلت عوام سڑکوں پر نکل آئے

01:30 PM, 7 Jun, 2021

شازیہ بشیر

گلگت ( پبلک نیوز) خومر یرکوٹ کے میکنو نے ڈی سی آفس کے باہر دھرنا دے دیا۔ شاہراہ قائد اعظم ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا۔

تفصیلات کے مطابق دھرنے میں بچے اور خواتین بھی بڑی تعداد شریک ہیں۔ گزشتہ کئی ماہ سے ایک ایک بوند پانی کیلئے ترس رہے ہیں۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ کئی مرتبہ حکام سے پانی کا مسلہ حل کرنے کی درخواست کی مگر کوئی عمل درآمد نہیں ہورہا۔ پانی کا مسلہ حل نہیں کیا گیا تو شہر کو جام کردیں گے۔

مزیدخبریں