ناراض ہوکر میکے کیوں گئی؟ شوہر نے بیوی اور سالے پر تیزاب پھینک دیا

11:23 AM, 7 Jun, 2024

ویب ڈیسک: فیصل آباد کے تھانہ تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں شوہر نے بیوی اور اس کے بھائی پر تیزاب پھینک دیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے مرکزی ملزم یاسین کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں نامزد امین کو پولیس پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے۔ 

ناراض ہو کر میکے آنے پر شوہر نے بیوی اور اس کے بھائی پر تیزاب پھینک دیا تھا۔

مزیدخبریں