لاہور ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور مسلم لیگ نون کے قائد میاں شہباز شریف کی بلیک لسٹ سے نام نکلوانے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں میں اضافے کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 6) کے بقیہ میچوں کے حوالے سے اہم فیصلہ سامنے آ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے بقیہ میچوں کے لیے امارات کرکٹ بورڈ کو خط لکھ دیا۔ لیگ کے لیے مجوزہ تاریخوں میں اسٹیڈیمز اورہوٹلز کی دستیابی کے بارے درخواست کی گئی