ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کور کمیٹی کی خاتون رکن سیمابیہ طاہر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا ہوگئی ہیں۔
سابقہ ایم پی اے سیمابیہ طاہر کودہشتگردی عدالت کے حکم پر رہاکیاگیا ،رہاہونےوالی پی ٹی آئی رہنما کو راولپنڈی جیل سے ڈسٹرکٹ جیل اٹک منتقل کیاگیاتھا۔
جیل انتظامیہ کے مطابق دہشت گردی عدالت کی جانب ضمانت کنفرم ہونے پرسیمابیہ طاہرکورہاکیاگیا۔