پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 9 بجے، 07 اکتوبر2021
04:10 AM, 7 Oct, 2021
نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر سے کورونا کے اعداد و شمار . 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا 46مریض جابحق، 24 گھنٹوں میں ملک میں 1453میں کرونا کی تصدیق، ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی 44395.این سی او سی ملک بھر میں موسم کی صورتحال. اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا. کشمیرمیں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ موسم خشک رہنے کا امکان۔گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ موسم خشک رہنے کا امکان۔محکمہ موسمیات کراچی:انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 170.96 روپے سے کم ہوکر 170.90 روپے کا ہوگیا محمود آباد غیر قانونی تجاوزات ختم نہ کرنے کا معاملہ . وارنٹ گرفتاری پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایس بی سی اے شہزاد رضا عدالت میں پیش. عدالت نے ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد رضا پر دس ہزار جرمانہ لگا دیا رواں سال اب تک لاہور سے ڈینگی کے 2,347 کنفرم کیسز سامنے آئے ہیں . گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کے 207 مریض رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ روز لاہور سے ڈینگی کے 179 مریض رپورٹ ہوئے۔ سیکرٹری عمران سکندر بلوچ