سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا, عید 10 اپریل کو ہوگی

08:24 PM, 8 Apr, 2024

notype

(ویب ڈیسک ) سعودی میڈیا کے مطابق   سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند نظر نہیں آیا ۔

سعودی میڈیا کے مطابق  آج 8 اپریل کو سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ اس لیے عید الفطر 10 اپریل 2024 بروز بدھ کو منائی جائے گی۔ 

مزیدخبریں