پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،8اگست2021

01:10 PM, 8 Aug, 2021

شازیہ بشیر
سندھ میں 9 اگست سے کاروبار کھولنے کا فیصلہ۔ حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں مون سون بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے شروع۔ جوہرٹاون سمیت شہر کے کئی علاقوں میں موسلا دھاربارش کراچی: اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ نے ملتوی ہونیوالے پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا .10 اگست کو باٹنی، 11 اگست کو زولوجی کا پرچہ لیا جائیگا ، چئیرمین انٹربورڈ. 12 اگست کو اکنامکس کا پرچہ لیا جائیگا رحیم یار خان۔ سابق وزیر انسانی حقوق، و سینیٹر، کامران مائیکل، ایم پی اے رمیش سنگھ اروڑہ کے ہمراہ بھونگ کا دورہ . نواز شریف، اور مریم نواز کی طرف سے سانحہ پر گہرے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے، نواز شریف، اورمریم نواز، کی جانب سے اقلیتی برادری کیلئے ہمدردی کا پیغام بھجوایا گیا ہے، کامران مائیکل سندھ حکومت کا کراچی والوں کے لئے ایک اور تحفہ . کے ڈی اے کے تعاون سے منوڑا جزیرے پر تفریحی مقام بنانے کا فیصلہ. ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون و بیرسٹر مرتضی وہاب کا منوڑا ساحل کا دورہ
مزیدخبریں