بشری بی بی اور ذلفی بخاری کی مبینہ آڈیو لیک
09:10 AM, 8 Dec, 2022
سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور رہنما اتحریک انصاف (پی ٹی آئی ) زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے کہ جس میں مبینہ طور پر بشری بی بی، زلفی بخاری سے کہہ رہی ہیں کہ خان صاحب کہہ رہے ہیں کہ ان کی کچھ گھڑیاں ہیں ان کو بیچ دیں۔ بشری بی بی کا کہنا تھا کہ یہ گھڑیاں عمران خان کے زیر استعمال نہیں ہیں ، آڈیو میں مبینہ طورپرزلفی بخاری کہتے ہیں ضرورمرشد،کردوں گا۔