انٹربینک میں ڈالر 2روپے28پیسےسستا
08:06 AM, 8 Feb, 2023
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی ہے ، انٹربینک میں ڈالر 2روپے28پیسے سستا ہو گیا ہے ، انٹربینک میں ڈالر 274روپے کاہوگیا ہے ۔ گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر271روپے 72 پیسے پر بند ہوا تھا۔