ڈاکٹر فاروق ستار نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

10:45 AM, 8 Feb, 2024

ویب ڈسک: ڈاکٹر فاروق ستار نے اپنا ووٹ پی آئی بی کالونی میں کاسٹ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سینئر ڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان و حق پرست نامزد اُمیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ NA-241/244 ڈاکٹر فاروق ستار نے اپنا ووٹ پی آئی بی کالونی میں کاسٹ کردیا۔

مزیدخبریں