کرنل جاوید صفدر اور احسن اقبال پولنگ اسٹیشن پر آمنے سامنے 

02:13 PM, 8 Feb, 2024

This browser does not support the video element.

ویب ڈسک: لیگی راہنما احسن  اقبال نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا کر لیا ہے۔

نارووال کے حلقہ این اے 76 کے دوتگڑے پہلوان آمنے سامنے آگئے،لیگی راہنما احسن  اقبال نے گورنمنٹ سیکنڈری سکول میں ووٹ کاسٹ کیا کر لیا۔

 جبکہ احسن اقبال کے سیاسی حریف کرنل جاوید صفدر نے نواحی گاوں مدو کاہلواں میں ووٹ کاسٹ کیا ہے۔

پولنگ کے عمل کے دوران کرنل جاوید صفدرکاہلوں اور احسن اقبال پولنگ اسٹیشن پر آمنے سامنے آگٸے۔

مزیدخبریں