لیگی رہنما مریم اورنگزیب نےNA51مری میں اپنا ووٹ کا سٹ کردیا

03:34 PM, 8 Feb, 2024

ویب ڈیسک:مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے NA51مری میں اپنا ووٹ کا سٹ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے، مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی کے حلقے NA51میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

اس سے قبل عون چودھری اورعمرسہیل ضیابٹ نے این اے 128 میں اپناووٹ کاسٹ کیااور لیگی رہنماعطاتارڑ نے این اے127لاہور میں ووٹ کاسٹ کیا جبکہ لیگی رہنماخواجہ عمران نذیرنے این اے126میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
دوسری جانب ن لیگی رہنما حنیف عباسی نے راولپنڈی اور ن لیگی رہنما خواجہ آصف نے این اے71سیالکوٹ میں ووٹ کاسٹ کیا ہے جبکہ لیگی رہنما احسن اقبال نے این اے76نارووال میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

مزیدخبریں