کوریا کی گلوکارہ کنسرٹ میں پرفارمنس سے چند منٹ قبل چل بسیں

05:35 PM, 8 Jul, 2023

احمد علی
جنوبی کوریا کی مشہور گلوکارہ لی سانگ یون پرفارمنس سے پہلے ہی چل بسیں۔ تفصیلاتر کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر گمچیون کے کلچر سینٹر میں گلوکارہ نے کنسرٹ میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنا تھا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ اپنی پرفارمنس سے چند منٹ قبل ہی غائب ہوگئیں تھیں اور نام پکارنے کے باوجود اسٹیج پر نہ آنے کے باعث ان کی تلاش شروع کی گئی تو وہ باتھ روم میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔
مزیدخبریں