ویب ڈیسک:(سلیمان اعوان) پنجاب حکومت نےتین وکلاء کو اسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ملک مسرور حیدر عثمان اسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات،خالد مسعود غنی اسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات جبکہ بیریسٹر راجا شاہد جاوید کو اسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کردیا گیا ہے۔
وزات قانون پنجاب نے تینوں تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔