پبلک نیوز ہیڈلائنز، دوپہر 12 بجے،8 جون ، 2021
10:25 AM, 8 Jun, 2021
کینیڈا کی ریاست انٹاریو میں دہشت گردنے مسلمان خاندان پر ٹرک چڑھا دیا، 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ،ملزم کوگرفتارکرلیاگیا، پولیس نے واقعے کو مذہبی منافرت کا نتیجہ قرار دے دیا،وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ہم مسلم کمیونٹی کے ساتھ کھڑے ہیں،کینیڈا میں اسلاموفوبیا کے لئے کوئی جگہ نہیں، اسے روکنا ہوگا۔ ڈہرکی کے قریب سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس کے تصادم میں جاں بحق افراد کی 62 ہوگئی،100 سے زیادہ زخمی مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج،47 میتیں ورثا کے حوالے ،حادثے کی تحقیقات جاری، ترجمان ریلوے کا کہنا ہےکہ جائے حادثہ پر ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا، ٹریک کی مرمت ہونے کے بعدٹرینوں کی آمدورفت شروع ہوجائے گی۔وزیراعظم عمران خان کا کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کےقتل پر اظہار افسوس، کہتے ہیں یہ واقعہ مغربی ممالک میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کو ظاہرکرتا ہے،بین الاقوامی برادری کو موثر اور جامع حکمت عملی کے تحت اسلاموفوبیا سے نمٹنا ہوگا،وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاوزیراعظم ٹروڈو مسلم کمیونٹی کا اعتماد بحال کرنے اور ان کا تحفظ یقینی بنانے میں کردار ادا کریںپاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں کمی آنے لگی،24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 383 نئے کیس رپورٹ، مزید 53 افراد جان کی بازی ہارگئے،اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 376 ہو گئی ،فعال کیسز 46 ہزار 190 ریکارڈ کئے گئے، 8 لاکھ67 ہزار 447مریض صحت یاب بھی ہوچکے ہیںوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،ملک کی سیاسی، معاشی اوراقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جائےگا، کابینہ کوآئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز بریفنگ دی جائے گی، پی ڈی ایم تحریک اور دیگرقومی بھی زیرغور آئیں گےوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،ملک کی سیاسی، معاشی اوراقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جائےگا، کابینہ کوآئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز بریفنگ دی جائے گی، پی ڈی ایم تحریک اور دیگرقومی بھی زیرغور آئیں گے