نیویارک: بھارتی فینز نے شاہین سے کیا درخواست کی ؟

03:41 PM, 8 Jun, 2024

محمد شکیل خان

( پبلک نیوز) محمد شکیل خان: پاکستانی بالر شاہین آفریدی کی نیویارک میں ہوئی بھارتی فینز سے ملاقات۔

تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی نیویارک میں باہر سیر کرنے گئے تھے۔

بھارتی کرکٹ فینز شاہین کواپنے درمیان  دیکھ کر خوشی سے نہال ہوگئے۔ 

بھارتی فینز کا کہنا تھا کہ بھارتی پنجاب سے خصوصی میچ دیکھنے امریکا آئے ہیں،یہاں آکر ہمیں کیا اچھا سرپرائز ملا ہے۔

انہوں نے شاہین سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے بھارت کے خلاف اچھی باؤلنگ نہیں کرنی ،میچ میں روہت اور وراٹ کو اپنے اچھے دوست سمجھو۔

مزیدخبریں