میاں چنوں: خوشیوں والے گھر میں صف ماتم برپا

05:19 PM, 8 Jun, 2024

ویب ڈیسک:  نواحی گاوں 112پندرہ ایل خوشیاں والے گھر میں صف ماتم برپا ہو گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق  تربوز کھاتے ہوئے بہن بھائی میں جھگڑا ہوا 14سالہ اسد نے چھری مار کر بہن کو لہولہان کر دیا۔

زخمی راحیلہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نشتر سپتال ملتان میں دم توڑ گئی ۔ مقتولہ راحیلہ کی آج منگنی تھی عید کے دو روز بعد شادی تھی ۔ملزم اسد موقع سے فرار ہو گیا ۔

پولیس تھانہ صدر میاں چنوں پولیس نے نعش کو اسپتال منتقل کردیا۔

مزیدخبریں