یوم پاکستان کے موقع پر عوام کا خصوصی پیغام

12:09 PM, 8 Mar, 2024

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک:23 مارچ، یوم پاکستان کے موقع پر عوام نے وطن کی مٹی کیلئے محبت کا پیغام دیا ہے۔ قوم نےجوش و جذبہ دکھاتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ اس پرچم کے سائے تلے ہم سب ایک ہیں۔

عوام کا کہنا تھا کہ "پاکستان سے ہماری محبت لازوال ہے"۔ "ہماری اخوت اور ہم آہنگی بے مثال ہے"۔ "اس درخت کی کئی شاخیں ہیں مگر بنیاد ایک ہے"۔ "ہماری زبانیں تو مختلف ہیں مگر بیان ایک ہے"۔

عوام نے مزید کہا کہ "یہاں ہر طرح کے رنگ ہیں مگر پاکستان ایک ہے"۔ "ہم سب کے دل کی ایک ہی آواز ہے اور وہ ہے 'پاکستان"۔

مزیدخبریں