میاں چنوں ، فری فال جمپ کے دوران ائیر فورس ملازم شہید

03:38 PM, 8 Mar, 2024

 ویب ڈیسک: میاں چنوں میں فری فال جمپ کے دوران ائیر فورس کا ملازم شہید ہو گیا۔

تفصلات کے مطابق محمد عرفان  کی شہادت کامرہ کے قریب ایکسرسائز کے دوران ہوئی ہے۔ 106 پندرا ایل سے تعلق رکھنے والے شہید کے پسماندگان میں بیوہ کے ساتھ دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ 

واضح رہے کہ میاں چنوں شہید محمد عرفان کی نماز جنازہ کل ادا کر دی گئی۔

مزیدخبریں